یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
باب: نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان " امام کو اس لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی پیروی کی جائے"۔
ترقیم العلمیہ : 1232 ترقیم الرسالہ : -- 1247
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا قِرَاءَةَ خَلْفَ الإِمَامِ" . هَذَا مُرْسَلٌ.
امام شعبی روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”امام کی اقتداء میں قراءت نہیں کی جائے گی۔“ یہ روایت مرسل ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1247]
ترقیم العلمیہ: 1232
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1247، قال الدارقطني: والمرسل أصح منه، نصب الراية لأحاديث الهداية: 17/2»
الحكم على الحديث: مرسل
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1247 in Urdu
محمد بن سالم الهمداني ← عامر الشعبي