یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
باب: نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان " امام کو اس لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی پیروی کی جائے"۔
ترقیم العلمیہ : 1233 ترقیم الرسالہ : -- 1248
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ التَّغْلِبِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، وَجَمَاعَةٌ، قَالُوا: ثنا غَسَّانُ . ح وَقُرِئَ عَلَى أَبِي مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، وَأَنَا أَسْمَعُ حَدَّثَكُمْ عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ التَّغْلِبِيُّ ، قَالا: غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَقْرَأُ خَلْفَ الإِمَامِ أَوْ أُنْصِتُ؟ قَالَ:" بَلْ أَنْصِتْ فَإِنَّهُ يَكْفِيكَ" . تَفَرَّدَ بِهِ غَسَّانُ وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَيْسٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ ضَعِيفَانِ، وَالْمُرْسَلُ الَّذِي قَبْلَهُ أَصَحُّ مِنْهُ. وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کی: ”کیا میں امام کی اقتداء میں قراءت کر لیا کروں یا میں خاموش رہوں؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم خاموش رہا کرو یہ تمہارے لیے کافی ہو گا۔“ اس روایت کو نقل کرنے میں غسان نامی راوی منفرد ہیں اور یہ صاحب ضعیف ہیں جبکہ اس روایت کے دوسرے دو راوی قیس اور محمد بن سالم ضعیف ہیں۔ اس سے پہلے نقل کی جانے والی ’مرسل‘ روایت اس سے زیادہ مستند ہے۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1248]
ترقیم العلمیہ: 1233
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1248، قال الدارقطني: تفرد به غسان وهو ضعيف وقيس ومحمد بن سالم ضعيفان، نصب الراية لأحاديث الهداية: 17/2»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1248 in Urdu
الحارث بن عبد الله الأعور ← علي بن أبي طالب الهاشمي