پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
44. ما يقول إذا رفع رأسه من الركوع .
باب: رکوع سے سر اٹھاتے وقت کیا پڑھاجائے گا؟
ترقیم العلمیہ : 1276 ترقیم الرسالہ : -- 1291
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" إِذَا أَدْرَكْتَ الْقَوْمَ رُكُوعًا فَكَبَّرَ وَارْكَعْ فَإِنَّهَا تُجْزِئُكَ وَاحِدَةٌ لِلتَّكْبِيرِ وَالرُّكُوعِ" ، وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فِيمَنْ نَسِيَ التَّكْبِيرَ حِينَ افْتَتَحَ الصَّلاةَ، ثُمَّ كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ أَنَّ ذَلِكَ يُجْزِئُهُ.
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: جب تم کچھ لوگوں کو رکوع کی حالت میں پاؤ، تو تکبیر کہہ کر رکوع میں چلے جاؤ، تو وہ ایک تکبیر ہی تمہارے لیے تکبیر تحریمہ اور رکوع میں جانے والی تکبیر کے طور پر کافی ہو گی۔ سعید بن مسیب سے یہ بات بھی نقل کی گئی ہے: وہ یہ فرماتے ہیں: جو شخص نماز کے آغاز میں تکبیر تحریمہ کہنا بھول جائے، پھر وہ رکوع میں جانے کے لیے تکبیر کہے، تو ایسا کرنا اس کے لیے کافی ہو گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1291]
ترقیم العلمیہ: 1276
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1291، وله شواهد من حديث الزهري، فأما حديث الزهري أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 252»
Sunan al-Daraqutni Hadith 1291 in Urdu