پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
46. باب ذكر الركوع والسجود وما يجزي فيهما
باب: رکوع اور سجدے کا تذکرہ، ان میں کیا جائز ہے؟
ترقیم العلمیہ : 1286 ترقیم الرسالہ : -- 1302
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا أَبُو شَيْبَةَ ، ثنا أَبُو غَسَّانَ ، ثنا جَعْفَرٌ الأَحْمَرُ ، عَنْ حَارِثَةَ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ اسْتَقْبَلَ بِأَصَابِعِهِ الْقِبْلَةَ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدے میں جاتے، تو آپ کی انگلیوں کا رخ قبلہ کی طرف ہوتا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1302]
ترقیم العلمیہ: 1286
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 487، دارالسلام: 1091، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 606، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1899، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1047، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 872، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2603، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1300، 1301، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24697»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1302 in Urdu
عمرة بنت عبد الرحمن الأنصارية ← عائشة بنت أبي بكر الصديق