پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
46. باب ذكر الركوع والسجود وما يجزي فيهما
باب: رکوع اور سجدے کا تذکرہ، ان میں کیا جائز ہے؟
ترقیم العلمیہ : 1289 ترقیم الرسالہ : -- 1305
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثنا أَبُو ثَابِتٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بِإِسْنَادِهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا سَجَدَ أَحَدُكُمْ فَلْيَضَعْ يَدَيْهِ قَبْلَ رُكْبَتَيْهِ، وَلا يَبْرُكْ بُرُوكَ الْجَمَلِ" .
ایک اور سند کے ہمراہ یہ بات منقول ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب کوئی شخص سجدے میں جائے، تو اپنے دونوں ہاتھ دونوں گھٹنوں سے پہلے رکھے اور اونٹ کی طرح نہ بیٹھے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1305]
ترقیم العلمیہ: 1289
تخریج الحدیث: «إسناده قوي، أخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1089، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 681، 682، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 840، 841، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 269، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1360، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2677، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1304، 1305، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 9077»
«قال ابن حجر: هو أقوى من حديث وائل ابن حجر فإن للأول شاهدا من حديث ابن عمر صححه ابن خزيمة، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 229)»
«قال ابن حجر: هو أقوى من حديث وائل ابن حجر فإن للأول شاهدا من حديث ابن عمر صححه ابن خزيمة، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 229)»
الحكم على الحديث: إسناده قوي
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1305 in Urdu
عبد العزيز بن محمد الدراوردي ← محمد بن عبد الله القرشي