🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. باب ذكر الركوع والسجود وما يجزي فيهما
باب: رکوع اور سجدے کا تذکرہ، ان میں کیا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1290 ترقیم الرسالہ : -- 1306
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: قَالَ مُحَمَّدٌ:" إِذَا قَالَ الإِمَامُ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، قَالَ مَنْ خَلْفَهُ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ" .
ایک اور روایت میں یہ اضافہ ہے: جب امام سمع اللہ لمن حمدہ کہے، تو پیچھے والا شخص یہ پڑھے: سمع اللہ لمن حمدہ اللھم ربنا لك الحمد۔ اللہ تعالیٰ نے اس شخص کی حمد کو سن لیا جس نے اس کی حمد بیان کی، اے اللہ! اے ہمارے پروردگار! ہر طرح کی حمد تیرے لیے مخصوص ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1306]
ترقیم العلمیہ: 1290
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2659، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1306، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 2615»