یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
51. باب وجوب وضع الجبهة والأنف
باب: پیشانی اور ناک کو رکھنا واجب ہے
ترقیم العلمیہ : 1303 ترقیم الرسالہ : -- 1319
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَبُو قُتَيْبَةَ ، ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، ثنا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَرَأَى رَجُلا يُصَلِّي مَا يُصِيبُ أَنْفُهُ مِنَ الأَرْضِ، فَقَالَ:" لا صَلاةَ لِمَنْ لا يُصِيبُ أَنْفُهُ مِنَ الأَرْضِ مَا يُصِيبُ الْجَبِينُ" . قَالَ لَنَا أَبُو بَكْرٍ: لَمْ يُسْنِدْهُ عَنْ سُفْيَانَ، وَشُعْبَةَ إِلا أَبُو قُتَيْبَةَ، وَالصَّوَابُ عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، مُرْسَلا.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا جو ناک زمین پر نہیں رکھ رہا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو اس وقت ناک زمین پر نہیں رکھتا جب وہ پیشانی زمین پر رکھتا ہے۔“ یہ روایت ایک اور سند کے ہمراہ مرسل کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1319]
ترقیم العلمیہ: 1303
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1002، 1003، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2697، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1318، 1319، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 2978، قال الدارقطني: رواه غيره عن شعبة عن عاصم الأحول عن عكرمة مرسلا، سنن الدارقطني:، 1318»
الحكم على الحديث: مرسل
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1319 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن العباس القرشي