🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. باب قضاء الصلاة بعد وقتها ومن دخل فى صلاة فخرج وقتها قبل تمامها
باب: نماز کا وقت گزرجانے کے بعد قضاء نماز ادا کرنا جو شخص نماز پڑھناشروع کردے اور اسے مکمل کرنے سے پہلے اس کا وقت گزر جائے (اس کا حکم)۔
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1416 ترقیم الرسالہ : -- 1433
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَغَوِيُّ ، ثنا أَبُو بَدْرٍ عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ ، ثنا عَفَّانُ ، ثنا هَمَّامٌ ، قَالَ: سُئِلَ قَتَادَةُ عَنْ رَجُلٍ صَلَّى رَكْعَةً مِنْ صَلاةِ الصُّبْحِ ثُمَّ طَلَعَتِ الشَّمْسُ، قَالَ: حَدَّثَنِي خِلاسٌ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" يُتِمُّ صَلاتَهُ" .
ہمام بیان کرتے ہیں: قتادہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو صبح کی نماز کی ایک رکعت ادا کر چکا ہو اور پھر سورج نکل آئے، تو قتادہ نے بتایا: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان منقول ہے: ایسا شخص اپنی نماز مکمل کرے گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1433]
ترقیم العلمیہ: 1416
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 986، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1581، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1018، 1019، والنسائی فى ((الكبریٰ)) برقم: 463، 464، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1808، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1432، 1433، 1434، 1435، 1531، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7336»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيصحابي
👤←👥نفيع بن رافع المدني، أبو رافع
Newنفيع بن رافع المدني ← أبو هريرة الدوسي
ثقة
👤←👥خلاس بن عمرو الهجري
Newخلاس بن عمرو الهجري ← نفيع بن رافع المدني
ثقة
👤←👥قتادة بن دعامة السدوسي، أبو الخطاب
Newقتادة بن دعامة السدوسي ← خلاس بن عمرو الهجري
ثقة ثبت مشهور بالتدليس
👤←👥همام بن يحيى العوذي، أبو عبد الله، أبو بكر
Newهمام بن يحيى العوذي ← قتادة بن دعامة السدوسي
ثقة
👤←👥عفان بن مسلم الباهلي، أبو عثمان
Newعفان بن مسلم الباهلي ← همام بن يحيى العوذي
ثقة ثبت
👤←👥عباد بن الوليد المؤدب، أبو بدر
Newعباد بن الوليد المؤدب ← عفان بن مسلم الباهلي
صدوق حسن الحديث
👤←👥أحمد بن العباس البغوي، أبو الحسن
Newأحمد بن العباس البغوي ← عباد بن الوليد المؤدب
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 1433 in Urdu