یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
72. باب قدر المسافة التى تقصر فى مثلها صلاة وقدر المدة
باب: اس مسافت کی مقدار کا بیان جس کی وجہ سے نماز قصر ہوجاتی ہے، نیز قصر کی مدت کا بیان
ترقیم العلمیہ : 1432 ترقیم الرسالہ : -- 1449
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" أَقَمْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ سَبْعَ عَشْرَةَ نَقْصُرُ الصَّلاةَ" . قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَنَحْنُ نَقْصُرُ سَبْعَ عَشْرَةَ، فَإِنْ زِدْنَا أَتْمَمْنَا.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر کے دوران ایک جگہ پر سترہ دن قیام کیا، اس دوران ہم قصر نماز ادا کرتے رہے۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ہم سترہ دن تک قصر نماز ادا کریں گے، اگر اس سے زیادہ قیام کرنا ہو، تو مکمل نماز ادا کریں گے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1449]
ترقیم العلمیہ: 1432
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1080، 4298، 4299، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 955، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2750، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1452، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1230، 1231، 1232، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 549، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1075، 1076، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 5541، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1448، 1449، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 1983»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1449 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن العباس القرشي