🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

72. بَابُ قَدْرِ الْمَسَافِةِ الَّتِي تُقْصَرُ فِي مِثْلِهَا صَلَاةٌ وَقَدْرِ الْمُدَّةِ
باب: اس مسافت کی مقدار کا بیان جس کی وجہ سے نماز قصر ہوجاتی ہے، نیز قصر کی مدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1430 ترقیم الرسالہ : -- 1447
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ التِّرْمِذِيُّ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلاءِ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، وَعَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" يَا أَهْلَ مَكَّةَ، لا تَقْصُرُوا الصَّلاةَ فِي أَدْنَى مِنْ أَرْبَعَةِ بُرُدٍ مِنْ مَكَّةَ إِلَى عُسْفَانَ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے اہل مکہ! چار برید سے کم (مسافت کے سفر) میں نماز قصر نہ کرو، جتنا مکہ سے عسفان تک کا فاصلہ ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1447]
ترقیم العلمیہ: 1430
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 5480، 5487، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1447، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 11162»
«قال ابن حجر: إسناد ضعيف من أجل عبد الوهاب، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (2 / 658)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1431 ترقیم الرسالہ : -- 1448
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قِرَاءَةً عَلَيْهِ، قَالا: ثنا لُوَيْنٌ ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، وَحُصَيْنٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" سَافَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَقَامَ سَبْعَ عَشْرَةَ يَقْصُرُ الصَّلاةَ" . قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَنَحْنُ إِذَا سَافَرْنَا فَأَقَمْنَا سَبْعَ عَشْرَةَ قَصَرْنَا، وَإِذَا زِدْنَا أَتْمَمْنَا.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سترہ دن قیام کیا، اس دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم قصر نماز ادا کرتے رہے۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب ہم مسافر ہوں، اور تیرہ دن قیام کریں، تو ہم نماز قصر کرتے ہیں، اگر اس سے زیادہ قیام کریں، تو مکمل نماز ادا کرتے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1448]
ترقیم العلمیہ: 1431
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1080، 4298، 4299، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 955، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2750، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1452، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1230، 1231، 1232، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 549، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1075، 1076، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 5541، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1448، 1449، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 1983»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1432 ترقیم الرسالہ : -- 1449
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" أَقَمْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ سَبْعَ عَشْرَةَ نَقْصُرُ الصَّلاةَ" . قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَنَحْنُ نَقْصُرُ سَبْعَ عَشْرَةَ، فَإِنْ زِدْنَا أَتْمَمْنَا.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر کے دوران ایک جگہ پر سترہ دن قیام کیا، اس دوران ہم قصر نماز ادا کرتے رہے۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ہم سترہ دن تک قصر نماز ادا کریں گے، اگر اس سے زیادہ قیام کرنا ہو، تو مکمل نماز ادا کریں گے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1449]
ترقیم العلمیہ: 1432
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1080، 4298، 4299، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 955، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2750، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1452، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1230، 1231، 1232، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 549، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1075، 1076، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 5541، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1448، 1449، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 1983»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں