پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
76. باب صلاة المريض جالسا بالمأمومين
باب: بیمار شخص کا بیٹھ کر لوگوں کو نماز پڑھانا
ترقیم العلمیہ : 1463 ترقیم الرسالہ : -- 1480
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الأَنْمَاطِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ، قَالَ:" كَانَ أُسَيْدُ بْنُ حُضَيْرٍ قَدِ اشْتَكَى عِرْقَ النِّسَاءِ وَكَانَ لَنَا إِمَامًا، وَكَانَ يَخْرُجُ إِلَيْنَا فَيُشِيرُ إِلَيْنَا بِيَدِهِ أَنِ اجْلِسُوا فَنَجْلِسُ، فَيُصَلِّي بِنَا جَالِسًا وَنَحْنُ جُلُوسٌ" .
محمود بن لبید بیان کرتے ہیں: سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ کو عرق النساء کی شکایت ہو گئی، وہ ہمارے امام تھے، وہ ہمارے پاس تشریف لاتے، ہمیں ہاتھ کے ذریعے اشارہ کرتے کہ تم لوگ بیٹھے رہو، ہم بیٹھے رہتے، تو وہ بیٹھ کر ہمیں نماز پڑھاتے اور ہم بھی بیٹھ کر نماز ادا کر لیتے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1480]
ترقیم العلمیہ: 1463
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1480، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 4085، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 7218»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1480 in Urdu
محمود بن لبيد الأشهلي ← أسيد بن حضير الأشهلي