پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
76. باب صلاة المريض جالسا بالمأمومين
باب: بیمار شخص کا بیٹھ کر لوگوں کو نماز پڑھانا
ترقیم العلمیہ : 1464 ترقیم الرسالہ : -- 1481
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زِيَادٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْعَوَقِيُّ ، ثنا شَرِيكٌ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ مَوْلاهُ السَّائِبِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، وَرَفَعَتْهُ، قَالَ:" صَلاةُ الْقَاعِدِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ صَلاةِ الْقَائِمِ إِلا الْمُتَرَبِّعُ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا مرفوع حدیث کے طور پر یہ بات بیان کرتی ہیں: ”بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کو کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے کے مقابلے میں نصف ثواب ملتا ہے، ماسوائے اس شخص کے جو چوکڑی مار کر بیٹھے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1481]
ترقیم العلمیہ: 1464
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائی فى ((الكبریٰ)) برقم: 1369، 1370، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1481، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24963، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 1165، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 4941، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 4670»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1481 in Urdu
السائب بن أبي السائب القرشي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق