علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب: فى الركعتين إذا جاء الرجل والإمام يخطب
باب: جب کوئی شخص آئے امام خطبہ دے رہاہو ‘ اس وقت دو رکعت ادا کرنا
ترقیم العلمیہ : 1604 ترقیم الرسالہ : -- 1622
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، ثنا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنِي أَبُو مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ أَمْسَكَ عَنِ الْخُطْبَةِ حَتَّى فَرَغَ" . هَذَا أَيْضًا مُرْسَلٌ، وَأَبُو مَعْشَرٍ ضَعِيفٌ، وَاسْمُهُ نَجِيحٌ.
محمد بن قیس بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب انہیں یہ نماز پڑھنے کی ہدایت کی، تو آپ نے اپنے خطبے کو روک دیا، یہاں تک کہ وہ صاحب نماز پڑھ کر فارغ ہو گئے، یہ روایت بھی مرسل ہے اور ابومعتمر نامی راوی ضعیف ہے، اس کا نام نجیح ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1622]
ترقیم العلمیہ: 1604
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1621، 1622، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 5206»
«قال الدارقطني: مرسل لا تقوم به الحجة وأبو معشر اسمه نجيح وهو ضعيف، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 363)»
«قال الدارقطني: مرسل لا تقوم به الحجة وأبو معشر اسمه نجيح وهو ضعيف، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 363)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1622 in Urdu
نجيح بن عبد الرحمن السندي ← محمد بن قيس القاص