علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
7. باب صلاة الجمعة قبل نصف النهار
باب: زوال سے پہلے نماز جمعہ ادا کرنا
ترقیم العلمیہ : 1605 ترقیم الرسالہ : -- 1623
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ يَزِيدَ الْبَزَّازُ أَبُو الطَّيِّبِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ، ثنا وَكِيعٌ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ الْحَجَّاجِ الْكِلابِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سِيدَانَ السُّلَمِيِّ، قَالَ: " شَهِدْتُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ مَعَ أَبِي بَكْرٍ، وَكَانَتْ صَلاتُهُ وَخُطْبَتُهُ قَبْلَ نِصْفِ النَّهَارِ، ثُمَّ شَهِدْتُهَا مَعَ عُمَرَ، وَكَانَتْ صَلاتُهُ وَخُطْبَتُهُ إِلَى أَنْ أَقُولَ: انْتَصَفَ النَّهَارُ، ثُمَّ شَهِدْتُهَا مَعَ عُثْمَانَ، فَكَانَتْ صَلاتُهُ وَخُطْبَتُهُ إِلَى أَنْ أَقُولَ زَالَ النَّهَارُ، فَمَا رَأَيْتُ أَحَدًا عَابَ ذَلِكَ، وَلا أَنْكَرَهُ" .
عبداللہ بن سیدان سلمی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اقتداء میں نماز جمعہ ادا کی ہے، ان کی نماز اور ان کا خطبہ نصف نہار سے پہلے ہوتے تھے، پھر مجھے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی اقتداء میں جمعے کا موقع ملا، تو ان کی نماز اور ان کا خطبہ اتنی دیر میں ہوتے تھے کہ میں یہ سمجھتا تھا، اب دن ڈھل چکا ہے، تو میں نے کسی شخص کو نہیں دیکھا کہ جس نے ان پر اس بارے میں اعتراض کیا ہو یا انکار کیا ہو۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1623]
ترقیم العلمیہ: 1605
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1623، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 5174»
«قال البخاري: عبد الله بن سيدان لا يتابع على حديثه، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (1 / 421)»
«قال البخاري: عبد الله بن سيدان لا يتابع على حديثه، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (1 / 421)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Sunan al-Daraqutni Hadith 1623 in Urdu