علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
7. باب صلاة الجمعة قبل نصف النهار
باب: زوال سے پہلے نماز جمعہ ادا کرنا
ترقیم العلمیہ : 1611 ترقیم الرسالہ : -- 1629
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثنا مُبَشِّرُ بْنُ مُكَسِّرٍ ، ثنا أَبُو حَازِمٍ ، حَدَّثَنِي سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ ، قَالَ:" كُنَّا نُبَكِّرُ إِلَى الْجُمُعَةِ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَتَغَدَّى وَنَقِيلُ" .
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے جلدی چلے جاتے تھے، پھر جب ہم واپس آتے تھے، تو دوپہر کا کھانا کھاتے تھے اور قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1629]
ترقیم العلمیہ: 1611
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 938، 939، 941، 2349، 5403، 6248، 6279، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 859، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1875، 1876، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5307، والنسائی فى ((الكبریٰ)) برقم: 11791، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1086، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 525، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1099، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 6030، 13667، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1625، 1626، 1627، 1628، 1629، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 15801»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1629 in Urdu
سلمة بن دينار الأعرج ← سهل بن سعد الساعدي