🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب العيدين
عیدین کے متعلقہ احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1695 ترقیم الرسالہ : -- 1713
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا قَبِيصَةُ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ، قَالَ:" كَانُوا فِي التَّكْبِيرِ فِي الْفِطْرِ أَشَدَّ مِنْهُمْ فِي الأَضْحَى" .
ابوعبدالرحمن سلمی بیان کرتے ہیں: پہلے زمانے میں لوگ عید الفطر کے دن عید الاضحی کے مقابلے میں زیادہ شدت کے ساتھ (یعنی بلند آواز میں) تکبیر پڑھتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب العيدين/حدیث: 1713]
ترقیم العلمیہ: 1695
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1111، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1713، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 6216»

Sunan al-Daraqutni Hadith 1713 in Urdu