🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب العيدين
عیدین کے متعلقہ احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1694 ترقیم الرسالہ : -- 1712
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَحَفْصُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالا: نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ " أَنَّهُ كَانَ يَخْرُجُ لِلْعِيدَيْنِ مِنَ الْمَسْجِدِ فَيُكَبِّرُ حَتَّى يَأْتِيَ الْمُصَلَّى، وَيُكَبِّرُ حَتَّى يَأْتِيَ الإِمَامَ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ عیدین کی نماز پڑھنے کے لیے مسجد سے نکلتے تھے اور عیدگاہ آنے تک مسلسل تکبیر پڑھتے رہتے تھے اور اس وقت تک تکبیر پڑھتے رہتے تھے، جب تک امام نہیں آ جاتا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب العيدين/حدیث: 1712]
ترقیم العلمیہ: 1694
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1431، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1109، 1110، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 6213، 6214، 6215، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1712، 1714، 1716، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 755»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥حفص بن عمر الأزدي، أبو عمر
Newحفص بن عمر الأزدي ← عبد الله بن عمر العدوي
ثقة ثبت
Sunan al-Daraqutni Hadith 1712 in Urdu