🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. باب التشديد فى ترك الصلاة وكفر من تركها والنهي عن قتل فاعلها
باب نماز ترک کرنے کی شدید مذمت ‘ جو شخص اسے ترک کردے وہ کفر (کا مرتکب ہوتا) ہے تاہم ایسا کرنے والے کو قتل کرنا منع ہے
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1731 ترقیم الرسالہ : -- 1755
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ الصُّورِيُّ، ثنا مُؤَمَّلٌ، ثنا سُفْيَانُ بِهَذَا، وَقَالَ:" لَيْسَ بَيْنَ الْعَبْدِ وَبَيْنَ الْكُفْرِ إِلا تَرْكُ الصَّلاةِ" .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: بندے اور کفر کے درمیان (بنیادی فرق) نماز ترک کرنا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب العيدين/حدیث: 1755]
ترقیم العلمیہ: 1731
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 82، 156، 1923، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1453، 6819، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 463، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 328، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4678، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2618، 2619، 2620، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1269، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1078، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 6591، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1753، 1754، 1755، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14947»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan al-Daraqutni Hadith 1755 in Urdu