سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
3. باب مكان قبر آدم صلى الله عليه وسلم والتكبير عليه أربعا
باب حضرت آدم (علیہ السلام) کی قبر کی جگہ اور ان پرچارتکبیروں کا کہا جانا
ترقیم العلمیہ : 1788 ترقیم الرسالہ : -- 1812
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْعَلافُ ، ثنا صَبَاحُ بْنُ مَرْوَانَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ هُرْمُزَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، وَعُرْوَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" صَلَّى جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلامُ عَلَى آدَمَ عَلَيْهِ السَّلامُ، كَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا، صَلَّى جِبْرِيلُ بِالْمَلائِكَةِ يَوْمَئِذٍ، وَدُفِنَ فِي مَسْجِدِ الْخَيْفِ، وَأُخِذَ مِنْ قِبَلَ الْقِبْلَةِ وَلُحِدَ لَهُ وَسُنِمَ قَبْرُهُ" . عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ مَتْرُوكٌ، وَرَوَاهُ أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ، عَنِ ابْنِ هُرْمُزَ، عَنْ أَبِي حَزْرَةَ، عَنْ عُرْوَةَ قَوْلَهُ بَعْضَ هَذَا الْكَلامِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جبرائیل علیہ السلام نے سیدنا آدم علیہ السلام کی نماز جنازہ ادا کی تھی۔ انہوں نے سیدنا آدم علیہ السلام پر چار تکبیریں پڑھی تھیں۔ جبرائیل علیہ السلام نے فرشتوں کو اسی دن نماز پڑھائی تھی اور سیدنا آدم علیہ السلام کو ”مسجد خیف“ میں دفن کیا گیا۔ ان کا رخ قبلے کی طرف کیا گیا تھا اور ان کے لیے لحد بنائی تھی اور ان کی قبر پر چونا لگا دیا گیا تھا۔ اس روایت کا راوی عبدالرحمن بن مالک متروک ہے۔ دیگر راویوں نے اس روایت کے بعض حصے کو عروہ رحمہ اللہ کے کلام کے طور پر نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجنائز/حدیث: 1812]
ترقیم العلمیہ: 1788
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1812، وقال الدارقطني: عبد الرحمن بن مالك بن مغول متروك»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1812 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← عبد الله بن العباس القرشي