🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابُ وَضْعِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى وَرَفْعِ الْأَيْدِي عِنْدَ التَّكْبِيرِ
باب (نماز جنازہ کے دوران) دایاں ہاتھ بائیں پر رکھنا ‘ تکبیر کہتے ہوئے دونوں ہاتھ بلند کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1809 ترقیم الرسالہ : -- 1833
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو،" أَنَّ امْرَأَةً نَصْرَانِيَّةً مَاتَتْ وَفِي بَطْنِهَا وَلَدٌ مُسْلِمٌ، فَأَمَرَ عُمَرُ أَنْ تُدْفَنَ مَعَ الْمُسْلِمِينَ مِنْ أَجْلِ وَلَدِهَا" .
عمرو بیان کرتے ہیں: ایک عیسائی عورت کا انتقال ہو گیا، جس کے پیٹ میں ایک مسلمان (کا) بچہ تھا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے یہ حکم دیا کہ اس عورت کو اس بچے کی وجہ سے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جائے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجنائز/حدیث: 1833]
ترقیم العلمیہ: 1809
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1833، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 12018»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطابأمير المؤمنين مشهور جم المناقب
👤←👥محمود بن آدم المروزي
Newمحمود بن آدم المروزي ← عمر بن الخطاب
صدوق .
👤←👥محمد بن حمدويه بن سهل المطوعي
Newمحمد بن حمدويه بن سهل المطوعي ← محمود بن آدم المروزي
Sunan al-Daraqutni Hadith 1833 in Urdu