سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
5. بَابُ وَضْعِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى وَرَفْعِ الْأَيْدِي عِنْدَ التَّكْبِيرِ
باب (نماز جنازہ کے دوران) دایاں ہاتھ بائیں پر رکھنا ‘ تکبیر کہتے ہوئے دونوں ہاتھ بلند کرنا
ترقیم العلمیہ : 1810 ترقیم الرسالہ : -- 1834
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَامِدٍ ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الرَّمَادِيُّ ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي سَلْمَانَ ، قَالَ:" صَلَّى زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ عَلَى جِنَازَةٍ فَكَبَّرَ خَمْسًا، فَلَمَّا سَلَّمَ قُلْنَا لَهُ: وُهِمْتَ أَمْ عَمْدًا؟ قَالَ: بَلْ عَمْدًا، إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّيهَا" .
ابوسلمان بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کی نماز جنازہ پڑھائی، تو انہوں نے پانچ مرتبہ تکبیر کہی، جب انہوں نے سلام پھیرا، تو ہم نے ان سے کہا: ”آپ نے غلطی سے ایسا کیا ہے یا جان بوجھ کر کیا ہے؟“ تو انہوں نے بتایا: ”جان بوجھ کر کیا ہے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح اسے ادا کیا کرتے تھے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الجنائز/حدیث: 1834]
ترقیم العلمیہ: 1810
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1834، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 19609، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 257، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 2835، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 4994، 4995»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1834 in Urdu
أبو سلمان المؤذن ← زيد بن أرقم الأنصاري