سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
8. باب صلاة الضحى فى جماعة
باب چاشت کی نماز باجماعت ادا کرنا
ترقیم العلمیہ : 1829 ترقیم الرسالہ : -- 1853
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِشْكَابَ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، ثنا يُونُسُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ عِتْبَانَ بْنِ مَالِكٍ ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي بَيْتِهِ سَاعَةَ الضُّحَى فَقَامُوا وَرَاءَهُ فَصَلُّوا" .
سیدنا عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے گھر میں چاشت کے وقت نوافل ادا کیے، لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کھڑے ہو گئے اور انہوں نے بھی نماز ادا کی۔ باب: نماز کے دوران تھوڑا عمل کرنا جائز ہے اور جس شخص پر بے ہوشی طاری ہو جائے، اس پر کون سی نماز کی قضاء لازم ہو گی، نفل نماز ادا کرنے کا وقت۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجنائز/حدیث: 1853]
ترقیم العلمیہ: 1829
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1231، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1853، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24296»
الرواة الحديث:
محمود بن الربيع الخزرجي ← عتبان بن مالك الأنصاري