پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب: ليس فى الخضراوات صدقة
باب سبزیوں میں زکوۃ لازم نہیں ہوتی
ترقیم العلمیہ : 1889 ترقیم الرسالہ : -- 1912
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الثَّلْجِ ، ثنا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ السِّنْجَارِيُّ ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ السِّنْجَارِيُّ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَ فِي الْخَضْرَاوَاتِ صَدَقَةٌ" . مَرْوَانُ السِّنْجَارِيُّ ضَعِيفٌ.
موسیٰ بن طلحہ، سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”سبزیوں میں زکوٰۃ لازم نہیں ہو گی۔“ اس روایت کا راوی مروان سنجاری ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 1912]
ترقیم العلمیہ: 1889
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الترمذي فى ((جامعه)) برقم: 638، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7569، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1910، 1911، 1912، 1916، 1917، 1918، 1919، 1920، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 940، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 7185، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 5921»
«قال الترمذي:لا يصح فيه شيء إلا مرسل موسى بن طلحة، شرح الزرقاني على الموطأ: (2 / 188)»
«قال الترمذي:لا يصح فيه شيء إلا مرسل موسى بن طلحة، شرح الزرقاني على الموطأ: (2 / 188)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1912 in Urdu
موسى بن طلحة القرشي ← أنس بن مالك الأنصاري