سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب: ليس فى الخضراوات صدقة
باب سبزیوں میں زکوۃ لازم نہیں ہوتی
ترقیم العلمیہ : 1910 ترقیم الرسالہ : -- 1933
حَدَّثَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَلِيٍّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ ، ثنا مُوسَى ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي أَنَسٍ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" فِي الإِبِلِ صَدَقَتُهَا، وَفِي الْغَنَمِ صَدَقَتُهَا، وَفِي الْبَقَرِ صَدَقَتُهَا، وَفِي الْبُزِّ صَدَقَتُهَا، وَمَنْ دَفَعَ دَنَانِيرَ أَوْ دَرَاهِمَ أَوْ تِبْرًا أَوْ فِضَّةً لا يَعُدُّهَا لِغَرِيمٍ، وَلا يُنْفِقُهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَهُوَ كَنْزٌ يُكْوَى بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ" . كَتَبَهُ مِنَ الأَصْلِ الْعَتِيقِ، وَفِي الْبُزِّ مُقَيَّدٌ.
مالک بن عوف بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ نے یہ بات نقل کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”اونٹوں میں زکوٰۃ لازم ہوتی ہے، بکریوں میں زکوٰۃ لازم ہوتی ہے، گائے میں زکوٰۃ لازم ہوتی ہے اور بز (ریشم) میں زکوٰۃ لازم ہوتی ہے، جو شخص دینار، درہم، سونے کا ٹکڑا، چاندی اکٹھی کرے گا، جسے اس نے فرض کی ادائیگی کے لیے نہیں رکھا، یا اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لیے نہیں رکھا، تو یہ خزانہ شمار ہو گا، جس کے ذریعے قیامت کے دن اسے داغ لگایا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 1933]
ترقیم العلمیہ: 1910
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1435، 1436، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7693، 7694، 7695، 7696، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1933، 1934، 1935، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 21958، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 3895، 3896، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 10803»
«قال ابن حجر: طريقه ضعيفة، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 345)»
«قال ابن حجر: طريقه ضعيفة، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 345)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1933 in Urdu
مالك بن أوس النصري ← أبو ذر الغفاري