🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. باب سؤر الهرة
باب: بلی کا جو ٹھا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 198 ترقیم الرسالہ : -- 202
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، وَثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ ، نا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، قَالا: نا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ فِي السِّنَّوْرِ:" إِذَا وَلَغَتْ فِي الإِنَاءِ يَغْسِلُهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ" . لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ لَيْسَ بِحَافِظٍ، وَهَذَا مَوْقُوفٌ، وَلا يَصِحُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، هَذَا أَشْبَهُ أَنَّهُ مِنْ قَوْلِ عَطَاءٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بلی کے بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جب وہ کسی برتن میں منہ ڈال دے تو آدمی اسے سات مرتبہ دھولے۔ اس روایت کا راوی لیث بن ابوسلیم حافظ نہیں ہیں اور یہ روایت موقوف ہے، اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مستند طور پر منقول نہیں ہے، زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ یہ عطاء کا اپنا قول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 202]
ترقیم العلمیہ: 198
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 202، 210، 211، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 341»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيصحابي
👤←👥إسماعيل بن علية الأسدي، أبو بشر
Newإسماعيل بن علية الأسدي ← أبو هريرة الدوسي
ثقة حجة حافظ
👤←👥ابن أبي شيبة العبسي، أبو بكر
Newابن أبي شيبة العبسي ← إسماعيل بن علية الأسدي
ثقة حافظ صاحب تصانيف
👤←👥موسى بن إسحاق الخطمي، أبو بكر
Newموسى بن إسحاق الخطمي ← ابن أبي شيبة العبسي
ثقة ثبت
👤←👥جعفر بن محمد الواسطي، أبو محمد
Newجعفر بن محمد الواسطي ← موسى بن إسحاق الخطمي
ثقة
👤←👥إبراهيم بن إسحاق الحربي، أبو إسحاق
Newإبراهيم بن إسحاق الحربي ← جعفر بن محمد الواسطي
إمام حافظ
Sunan al-Daraqutni Hadith 202 in Urdu