سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
23. باب سؤر الهرة
باب: بلی کا جو ٹھا
ترقیم العلمیہ : 199 ترقیم الرسالہ : -- 203
قَالَ جَعْفَرٌ نا مُوسَى قَالَ: وَثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ، نا وَكِيعٌ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً، يَقُولُ:" فِي الْهِرِّ يَلَغُ فِي الإِنَاءِ، قَالَ: يَغْسِلُهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ" .
حسن بن علی بیان کرتے ہیں: میں نے عطاء کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: انہوں نے بلیوں کے بارے میں یہ فرمایا ہے: ”جب وہ کسی برتن میں منہ ڈال دے تو آدمی اسے سات مرتبہ دھولے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 203]
ترقیم العلمیہ: 199
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 203، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 344»