پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
23. باب سؤر الهرة
باب: بلی کا جو ٹھا
ترقیم العلمیہ : 202 ترقیم الرسالہ : -- 206
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، قَالا: نا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نا قُرَّةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي الْهِرِّ يَلَغُ فِي الإِنَاءِ، قَالَ:" اغْسِلْهُ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ" . وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَوْقُوفًا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بلی کے بارے میں یہ ارشاد فرماتے ہیں: ”جب وہ کسی برتن میں منہ ڈال دے تو تم اسے ایک مرتبہ دھولو (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) دو مرتبہ دھو لو۔“ یہ روایت اسی طرح سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ”موقوف“ روایت کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 206]
ترقیم العلمیہ: 202
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 172، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 279، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 90، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 95، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1294، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 573، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 63، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 71، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 91، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 363، 364، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 181، -206، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 997، 998، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7463»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 206 in Urdu
محمد بن سيرين الأنصاري ← أبو هريرة الدوسي