🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. باب سؤر الهرة
باب: بلی کا جو ٹھا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 203 ترقیم الرسالہ : -- 207
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا عَلانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، نا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، نا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، أَخْبَرَنِي خَيْرُ بْنُ نُعَيْمٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" يُغْسَلُ الإِنَاءُ مِنَ الْهِرِّ، كَمَا يُغْسَلُ مِنَ الْكَلْبِ" . هَذَا مَوْقُوفٌ وَلا يُثْبَتُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ فِي بَعْضِ أَحَادِيثِهِ اضْطِرَابٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ یہ ارشاد فرماتے ہیں: بلی کے منہ ڈالنے پر برتن کو دھو لیا جائے گا، بالکل اسی طرح جس طرح کتے کے منہ ڈالنے پر دھویا جاتا ہے۔ یہ روایت موقوف ہے اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مستند طور پر ثابت نہیں ہے۔ یحییٰ بن ایوب نامی راوی کی بعض روایات میں اضطراب پایا جاتا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 207]
ترقیم العلمیہ: 203
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1194، 1195، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 207، 208، 209، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 54، 55»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيصحابي
👤←👥خير بن نعيم الحضرمي، أبو إسماعيل، أبو نعيم
Newخير بن نعيم الحضرمي ← أبو هريرة الدوسي
صدوق حسن الحديث
👤←👥علي بن عبد الرحمن المخزومي، أبو الحسن
Newعلي بن عبد الرحمن المخزومي ← خير بن نعيم الحضرمي
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 207 in Urdu