سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
3. باب فى جزية المجوس وما روي فى أحكامهم
باب مجوسیوں کا جزیہ اور ان کے احکامات کے بارے میں جو روایات منقول ہیں
ترقیم العلمیہ : 2120 ترقیم الرسالہ : -- 2145
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، وَالْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ الْبَزَّازُ، سَمِعْتُ أَبَا عَاصِمٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" لَوْلا أَنِّي رَأَيْتُ أَصْحَابِي أَخَذُوا الْجِزْيَةَ مِنَ الْمَجُوسِ مَا أَخَذْتُهَا مِنْهُمْ، وَتَلا: قَاتِلُوا الَّذِينَ لا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَلا بِالْيَوْمِ الآخِرِ وَلا يُحَرِّمُونَ مَا حَرَّمَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ سورة التوبة آية 29، إِلَى آخِرِ الآيَةِ حَتَّى يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَنْ يَدٍ وَهُمْ صَاغِرُونَ سورة التوبة آية 29" .
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: اگر میں نے اپنے ساتھیوں کو مجوسیوں سے جزیہ وصول کرتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا، تو میں ان سے اسے وصول نہ کرتا۔ پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی: ”اور تم ان لوگوں کے ساتھ جنگ کرو جو اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں رکھتے ہیں اور جس چیز کو اللہ اور اس کے رسول نے حرام قرار دیا ہے، وہ اسے حرام نہیں سمجھتے ہیں۔“ یہ آیت آخر تک ہے: ”یہاں تک کہ وہ جزیہ ادا کریں، جبکہ وہ ذلیل ہوں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة الفطر/حدیث: 2145]
ترقیم العلمیہ: 2120
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2145،»
«وله شواهد من حديث عبد الرحمن بن عوف بن عبد عوف القرشي، فأما حديث عبد الرحمن بن عوف بن عبد عوف القرشي، أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 3156، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3043، 3044، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1586، 1587»
«وله شواهد من حديث عبد الرحمن بن عوف بن عبد عوف القرشي، فأما حديث عبد الرحمن بن عوف بن عبد عوف القرشي، أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 3156، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3043، 3044، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1586، 1587»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2145 in Urdu
عبد الله بن يزيد الأوسي ← حذيفة بن اليمان العبسي