🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابٌ
باب بلاعنوان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2134 ترقیم الرسالہ : -- 2159
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا حَمَّادٌ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، أَنَّهُمْ شَكُّوا فِي هِلالِ رَمَضَانَ مَرَّةً، فَأَرَادُوا أَنْ لا يَصُومُوا وَلا يَقُومُوا، فَجَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ مِنَ الْحَرَّةِ فَشَهِدَ أَنَّهُ رَأَى الْهِلالَ، فَأُتِيَ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" أَتَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ؟"، قَالَ: نَعَمْ، وَشَهِدَ أَنَّهُ رَأَى الْهِلالَ، فَأَمَرَ بِلالا، فَنَادَى فِي النَّاسِ أَنْ يَقُومُوا وَأَنْ يَصُومُوا ، لَمْ يَقُلْ فِيهِ: حَمَّادٌ.
عکرمہ بیان کرتے ہیں: لوگوں کو رمضان کے چاند کے بارے میں شک ہوا، انہوں نے یہ ارادہ کیا کہ وہ اگلے دن روزہ نہیں رکھیں گے اور اس رات تراویح نہیں پڑھیں گے، ایک دیہاتی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پتھریلی زمین کی طرف سے آیا، اس نے یہ گواہی دی کہ اس نے چاند دیکھ لیا ہے، تو اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں؟“ اس نے عرض کی: جی ہاں! پھر اس نے یہ گواہی دی کہ اس نے چاند دیکھ لیا ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ وہ لوگوں سے کہہ دیں کہ وہ اس دن تراویح بھی پڑھیں (اور اگلے دن روزہ بھی رکھیں)۔ صرف حماد نامی راوی نے تراویح ادا کرنے کا ذکر کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2159]
ترقیم العلمیہ: 2134
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 416، 417، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1923، 1924، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3446، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 7، 8، 9، 10، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1108، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2340، 2341، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 691، 691 م، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1734، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1652، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8071»
«قال الشيخ الألباني: ضعيف، سلسلة سماك عن عكرمة: سلسلة ضعيفة (تقدم: 68،2238)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عكرمة مولى ابن عباسثقة ثبت عالم بالتفسير ، لم يثبت تكذيبه عن ابن عمر ، ولا تثبت عنه بدعة
👤←👥سماك بن حرب البكري
Newسماك بن حرب البكري ← عكرمة مولى ابن عباس
صدوق , وروايته عن عكرمة خاصة مضطربة , وقد تغير بأخرة ، فكان ربما يلقن
👤←👥حماد بن سلمة
Newحماد بن سلمة ← سماك بن حرب البكري
ثقه عابد ، أثبت الناس في ثابت ، وتغير حفظه بآخره
👤←👥موسى بن إسماعيل التبوذكي
Newموسى بن إسماعيل التبوذكي ← حماد بن سلمة
ثقة ثبت
👤←👥أبو داود الطيالسي
Newأبو داود الطيالسي ← موسى بن إسماعيل التبوذكي
ثقة حافظ , غلط في أحاديث
👤←👥محمد بن يحيى ابن مرداس الخضيب
Newمحمد بن يحيى ابن مرداس الخضيب ← أبو داود الطيالسي
Sunan al-Daraqutni Hadith 2159 in Urdu