پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
23. باب سؤر الهرة
باب: بلی کا جو ٹھا
ترقیم العلمیہ : 212 ترقیم الرسالہ : -- 216
نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ أَبُو حَاتِمٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ مُسَافِعٍ الْحَجَبِيُّ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّهَا لَيْسَتْ بِنَجَسٍ هِيَ كَبَعْضِ أَهْلِ الْبَيْتِ"، يَعْنِي الْهِرَّ .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ (بلی) ناپاک نہیں ہے بلکہ یہ گھر میں (بسنے والے جانوروں) کی طرح ہے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان بلی کے بارے میں ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 216]
ترقیم العلمیہ: 212
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 102، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 76، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1185، 1186، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 198، 216، 217، 218، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 4951، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 355»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 216 in Urdu
صفية بنت شيبة القرشية ← عائشة بنت أبي بكر الصديق