علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
23. باب سؤر الهرة
باب: بلی کا جو ٹھا
ترقیم العلمیہ : 213 ترقیم الرسالہ : -- 217
نا الْحُسَيْنُ ثنا الرَّمَادِيُّ ، نا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، نا الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ صَالِحِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ،" أَنَّ هِرَّةً أَكَلَتْ مِنْ هَرِيسَةٍ فَأَكَلَتْ عَائِشَةُ مِنْهَا، وَقَالَتْ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ بِفَضْلِهَا" . رَفَعَهُ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ صَالِحٍ، وَرَوَاهُ عَنْهُ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، وَوَقَفَهُ عَلَى عَائِشَةَ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ایک مرتبہ ایک بلی نے ”ہریسہ“ میں سے کچھ کھا لیا تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بعد میں اس میں سے کھا لیا اور یہ فرمایا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے، آپ بلی کے جوٹھے (پانی) کے ذریعے وضو کر لیا کرتے تھے۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم یہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا تک ”موقوف“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 217]
ترقیم العلمیہ: 213
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 102، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 76، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1185، 1186، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 198، 216، 217، 218، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 4951، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 355»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 217 in Urdu
أم داود بن صالح التمار ← عائشة بنت أبي بكر الصديق