🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. ما جاء فيمن لم يسم الله على وضوئه
باب: وضو سے پہلے بسم اللہ نہ پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 218 ترقیم الرسالہ : -- 222
نا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو يَزِيدَ الظَّفَرِيُّ ، نا أَيُّوبُ بْنُ النَّجَّارِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا تَوَضَّأَ مَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ، وَمَا صَلَّى مَنْ لَمْ يَتَوَضَّأْ، وَمَا آمَنَ بِي مَنْ لَمْ يُحِبَّنِي، وَمَا أَحَبَّنِي مَنْ لَمْ يُحِبَّ الأَنْصَارَ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے شروع میں اللہ کا نام نہیں لیا، اس نے گویا وضو ہی نہیں کیا اور جس شخص نے وضو نہیں کیا اس نے گویا نماز ہی نہیں پڑھی اور جو شخص مجھ سے محبت نہیں رکھتا وہ گویا مجھ پر ایمان ہی نہیں لایا اور جو شخص انصار سے محبت نہیں کرتا گویا وہ مجھ سے بھی محبت نہیں کرتا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 222]
ترقیم العلمیہ: 218
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 520، 521، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 101، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 399، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 184، 195، 196، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 222، 256، 257، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 9543، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 6409، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 8080»
«قال الدارقطنی: ليس بالقوي فيه نظر أيوب بن النجار، لسان الميزان: (8 / 9)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيصحابي
👤←👥أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري، أبو سلمة
Newأبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ← أبو هريرة الدوسي
ثقة إمام مكثر
👤←👥يحيى بن أبي كثير الطائي، أبو نصر
Newيحيى بن أبي كثير الطائي ← أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري
ثقة ثبت لكنه يدلس ويرسل
👤←👥أيوب بن النجار الحنفي، أبو إسماعيل
Newأيوب بن النجار الحنفي ← يحيى بن أبي كثير الطائي
ثقة
👤←👥محمود بن محمد الأنصاري، أبو يزيد
Newمحمود بن محمد الأنصاري ← أيوب بن النجار الحنفي
مقبول
👤←👥محمد بن يحيى البغدادي، أبو محمد
Newمحمد بن يحيى البغدادي ← محمود بن محمد الأنصاري
ثقة ثبت حافظ فقيه واسع الرحلة
Sunan al-Daraqutni Hadith 222 in Urdu