پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
25. ما جاء فيمن لم يسم الله على وضوئه
باب: وضو سے پہلے بسم اللہ نہ پڑھنے کا بیان
ترقیم العلمیہ : 219 ترقیم الرسالہ : -- 223
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ مُجَاهِدٍ الْمُقْرِئُ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نا أَبُو عَامِرٍ ، نا كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ ، نا رُبَيْحُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ" .
ربیع بن عبدالرحمن اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا (سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کے حوالے سے) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اس شخص کا وضو نہیں ہوتا جو اس کے آغاز میں اللہ کا نام نہیں لیتا (یعنی بسم اللہ نہیں پڑھتا)۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 223]
ترقیم العلمیہ: 219
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 522، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 718، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 397، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 192، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 223، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 11546، 11547، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 1060، 1221، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 910، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 14»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 223 in Urdu
عبد الرحمن بن أبي سعيد الخدري ← أبو سعيد الخدري