🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ
روزے میں نیت کا باب
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2192M2 ترقیم الرسالہ : -- 2221
قَالَ: وَثنا الْوَاقِدِيُّ، ثنا مُعَاذُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ، عَنْ هِلالِ شَوَّالٍ إِذَا رُؤِيَ بَاكِرًا، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ:" إِنْ رُؤِيَ هِلالُ شَوَّالٍ بَعْدَ أَنْ طَلَعَ الْفَجْرُ إِلَى الْعَصْرِ، أَوْ إِلَى أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ فَهُوَ مِنَ اللَّيْلَةِ الَّتِي تَجِيءُ" . قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ: وَهَذَا مُجْمَعٌ عَلَيْهِ.
معاذ بن محمد بیان کرتے ہیں: میں نے زہری سے شوال کے چاند کے بارے میں دریافت کیا، جب اسے صبح کے وقت دیکھا لیا جائے، تو انہوں نے فرمایا: میں نے سعید بن مسیب کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”اگر شوال کا چاند صبح صادق ہو جانے کے بعد عصر تک (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں: مغرب تک) طلوع ہو جائے، تو اس رات کا چاند شمار ہو گا، جو آگے آئے گی۔“ امام ابوعبداللہ فرماتے ہیں: اس بات پر سب کا اتفاق ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2221]
ترقیم العلمیہ: 2192M2
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2221، انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan al-Daraqutni Hadith 2221 in Urdu