پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
25. ما جاء فيمن لم يسم الله على وضوئه
باب: وضو سے پہلے بسم اللہ نہ پڑھنے کا بیان
ترقیم العلمیہ : 227 ترقیم الرسالہ : -- 231
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الشَّوْكِ ، نا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ، نا يَحْيَى بْنُ هَاشِمٍ ، وَثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، وَثنا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سِنِينَ ، قَالا: نا يَحْيَى بْنُ هَاشِمٍ ، نا الأَعْمَشُ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" إِذَا تَطَهَّرَ أَحَدُكُمْ فَلْيَذْكُرِ اسْمَ اللَّهَ ؛ فَإِنَّهُ يُطَهِّرُ جَسَدَهُ كُلَّهُ، وَإِنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ فِي طُهُورِهِ لَمْ يَطْهُرْ مِنْهُ إِلا مَا مَرَّ عَلَيْهِ الْمَاءُ، فَإِذَا فَرَغَ مِنْ طُهُورِهِ فَلْيَشْهَدْ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، فَإِذَا قَالَ ذَلِكَ فُتِحَتْ لَهُ أَبْوَابُ السَّمَاءِ" . يَحْيَى بْنُ هَاشِمٍ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ (بن مسعود رضی اللہ عنہ) بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جب کوئی شخص وضو کرنے لگے تو وہ پہلے بسم اللہ پڑھ لے، کیونکہ یہ چیز اس کے پورے جسم کو پاک کر دے گی، اگر وہ وضو سے پہلے بسم اللہ نہیں پڑھتا تو اس کا صرف وہی حصہ پاک ہو گا جس پر پانی لگا ہو گا اور پھر جب آدمی وضو کر کے فارغ ہو، تو وہ کلمہ شہادت پڑھ لے: اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے خاص بندے اور رسول ہیں، جب وہ یہ پڑھ لے گا، تو اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جائیں گے۔“ اس روایت کا راوی یحییٰ بن ہاشم ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 231]
ترقیم العلمیہ: 227
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 198، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 231»
«قال ابن حجر: وفي إسناده يحيى بن هاشم السمار وهو متروك، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 129)»
«قال ابن حجر: وفي إسناده يحيى بن هاشم السمار وهو متروك، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 129)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 231 in Urdu
شقيق بن سلمة الأسدي ← عبد الله بن مسعود