🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب قضاء الصوم
روزوں کی قضاء کا باب
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2307 ترقیم الرسالہ : -- 2341
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُتَيْبَةَ الْمُعَيْطِيُّ ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْبَصْرِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا عَنْبَسَةُ، ثنا يُونُسُ، قَالَ: سَأَلَ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ عَنْبَسَةُ: وَهُوَ أَخُو يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، نَافِعًا مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، عَنْ رَجُلٍ مَرِضَ فَطَالَ بِهِ مَرَضُهُ، حَتَّى مَرَّ بِهِ رَمَضَانَانِ أَوْ ثَلاثَةٌ، فَقَالَ نَافِعٌ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ ، يَقُولُ:" مَنْ أَدْرَكَهُ رَمَضَانُ وَلَمْ يَكُنْ صَامَ رَمَضَانَ الْخَالِي فَلْيُطْعِمْ مَكَانَ كُلِّ يَوْمٍ مِسْكِينًا مُدًّا مِنْ حِنْطَةٍ، ثُمَّ لَيْسَ عَلَيْهِ قَضَاءٌ" .
یونس بیان کرتے ہیں: سعید بن زید نے (عنبسہ نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے، یہ صاحب یونس کے بھائی ہیں) نافع سے، جو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے غلام ہیں، سوال کیا: ایسے شخص کے بارے میں جو بیمار ہو جاتا ہے اور اس کی بیماری طویل ہو جاتی ہے، یہاں تک کہ بیماری کے دوران دو مرتبہ رمضان گزر جاتے ہیں (تو وہ شخص روزے نہیں رکھ پاتا)۔ نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یہ فرمایا کرتے تھے: جس شخص کو رمضان کا زمانہ مل جائے اور وہ رمضان کے مہینے میں روزہ نہ رکھ سکے، تو ہر ایک روزے کے عوض ایک مسکین کو گندم کا ایک مد کھلا دیا کرے، تو پھر اس کے ذمے قضاء لازم نہیں رہے گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2341]
ترقیم العلمیہ: 2307
تخریج الحدیث: «صحيح موقوف، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2056، 2057، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 718، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1757، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8314، 8315، 8316، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2341، 2342، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 7624، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 4531»
«قال الدارقطني: المحفوظ وقفه على ابن عمر، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 398)»

الحكم على الحديث: صحيح موقوف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥العباس بن المروزي، أبو الفضل
Newالعباس بن المروزي ← عبد الله بن عمر العدوي
مجهول الحال