سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
19. بَابُ الِاعْتِكَافِ
باب اعتکاف کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2321 ترقیم الرسالہ : -- 2355
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ السُّوسِيُّ ، مِنْ كِتَابِهِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ الرَّمْلِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ أَبِي سُهَيْلٍ عَمِّ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَيْسَ عَلَى الْمُعْتَكِفِ صِيَامٌ، إِلا أَنْ يَجْعَلَهُ عَلَى نَفْسِهِ" . رَفَعَهُ هَذَا الشَّيْخُ، وَغَيْرُهُ لا يَرْفَعُهُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اعتکاف کرنے والے شخص پر روزہ رکھنا لازم نہیں ہوتا، البتہ اگر وہ اپنے اوپر (روزہ رکھنے کو بھی) لازم کرے، تو حکم (مختلف ہو گا)۔“ شیخ نے اس روایت کو مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے، جبکہ دیگر راویوں نے اسے مرفوع حدیث کے طور پر نقل نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2355]
ترقیم العلمیہ: 2321
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1609، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 164، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8679، 8680، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2355»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2355 in Urdu
طاوس بن كيسان اليماني ← عبد الله بن العباس القرشي