پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. ما جاء فى الإحرام
باب: حالت احرام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2418 ترقیم الرسالہ : -- 2450
ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَإِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالا: نا يُوسُفُ ، نا جرِيرٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: كَانَتْ تَلْبِيَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ مِثْلَهُ، وَزَادَ فِيهِ: وَيُرَدِّدُهُنَّ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے منقول ہے، جس میں ان کے یہ الفاظ ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تلبیہ یہ تھا، اس کے بعد انہوں نے حسب سابق حدیث نقل کی ہے، جس میں یہ الفاظ اضافی نقل کیے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان الفاظ کو دہرا رہے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2450]
ترقیم العلمیہ: 2418
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1540، 1549، 1554، 5914، 5915، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1184،ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 680، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2621، 2622،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3799، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1657، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2685، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1747، 1748، 1812، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 825، 826، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1849، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2918، 3047،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2449، 2450، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 675، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4543»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2450 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي