پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. ما جاء فى الإحرام
باب: حالت احرام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2422 ترقیم الرسالہ : -- 2454
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِيُّ ، نا عُثْمَانُ، نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَبِي سَعْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ:" أَشْهُرُ الْحَجِّ شَوَّالٌ، وَذُو الْقَعْدَةِ، وَعَشْرٌ مِنَ ذِي الْحِجَّةِ" .
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: حج کے مہینے شوال، ذی القعدہ اور ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2454]
ترقیم العلمیہ: 2422
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8805، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2454»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن الزبير الأسدي، أبو بكر، أبو خبيب | صحابي | |
👤←👥محمد بن عبيد الله الثقفي، أبو عون محمد بن عبيد الله الثقفي ← عبد الله بن الزبير الأسدي | ثقة | |
👤←👥عبد الله بن سابور البغوي، أبو القاسم عبد الله بن سابور البغوي ← محمد بن عبيد الله الثقفي | ثقة إمام ثبت حافظ |
Sunan al-Daraqutni Hadith 2454 in Urdu
محمد بن عبيد الله الثقفي ← عبد الله بن الزبير الأسدي