پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. ما جاء فى الإحرام
باب: حالت احرام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2421 ترقیم الرسالہ : -- 2453
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، نا عُثْمَانُ، نا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ ، نا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" أَشْهُرُ الْحَجِّ شَوَّالٌ، وَذُو الْقَعْدَةِ، وَعَشْرٌ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: حج کے مہینے شوال، ذی القعدہ اور ذوالحجہ کے دس دن ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2453]
ترقیم العلمیہ: 2421
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1572، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8804، 8978، 8979، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2453، 2457، 2458، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 3461، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13807، 13814، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 5043»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2453 in Urdu
الضحاك بن مزاحم الهلالي ← عبد الله بن العباس القرشي