سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
10. ما جاء فى الهدي
باب: ہدی کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2495 ترقیم الرسالہ : -- 2528
نا أَبُو هُرَيْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَمْزَةَ ، نا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو زَيْدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ ، نا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَن النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ أَهْدَى تَطَوُّعًا ثُمَّ عَطِبَتْ، فَإِنْ شَاءَ بَدَّلَ، وَإِنْ شَاءَ أَكَلَ، وَإِنْ كَانَ نَذْرًا فَلْيُبَدِّلْ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص نفلی طور پر قربانی کا جانور بھیجے اور پھر وہ جانور (گم ہو جائے یا مر جائے)، تو اگر وہ شخص چاہے، تو اس کے بدلے میں دوسرا جانور دے، تو اگر وہ چاہے، تو اسے کھا لے، لیکن اگر وہ جانور نذر کا ہو، تو اب اسے بدلے میں دوسرا جانور دینا پڑے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2528]
ترقیم العلمیہ: 2495
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1418، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2579، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1647، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10366، 10367، 10368، 10369، 10370، 19261، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2527، 2528، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13362»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2528 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي