سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
27. باب الوضوء بالنبيذ
باب: نبیذ کے ذریعے وضو کرنا
ترقیم العلمیہ : 248 ترقیم الرسالہ : -- 253
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، نا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، نا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، نا أَبُو خَلْدَةَ، قَالَ: قُلْتُ لأَبِي الْعَالِيَةِ: رَجُلٌ لَيْسَ عِنْدَهُ مَاءٌ عِنْدَهُ نَبِيذٌ أَيَغْتَسِلُ بِهِ فِي جَنَابَةٍ؟ قَالَ: لا، فَذَكَرْتُ لَهُ لَيْلَةَ الْجِنِّ، فَقَالَ:" أَنَبْذَتُكُمْ هَذِهِ الْخَبِيثَةُ إِنَّمَا كَانَ ذَلِكَ زَبِيبٌ وَمَاءٌ" .
ابوخلدہ بیان کرتے ہیں: میں نے ابوالعالیہ سے دریافت کیا: ایک ایسا شخص جس کے پاس پانی موجود نہ ہو، اس کے پاس نبیذ موجود ہو، تو کیا وہ اس نبیذ کے ذریعے غسل جنابت کر سکتا ہے؟ تو ابوالعالیہ نے جواب دیا: ”نہیں!“ تو میں نے ان کے سامنے جنات سے ملاقات والی حدیث کا تذکرہ کیا تو انہوں نے فرمایا: ”تمہارے ہاں جو نبیذ بنائی جاتی ہے، یہ خبیث ہوتی ہے، وہ جو چیز تھی وہ کشمش اور پانی تھا۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 253]
ترقیم العلمیہ: 248
تخریج الحدیث: «إسناده جيد، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 87، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 25، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 253»
«قال بدرالدین عینی: سند جيد، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (3 / 178)»
«قال بدرالدین عینی: سند جيد، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (3 / 178)»
الحكم على الحديث: إسناده جيد
Sunan al-Daraqutni Hadith 253 in Urdu