🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. فدية ما أصاب المحرم
باب: محرم کے فدیے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2530 ترقیم الرسالہ : -- 2564
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَمَّارٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، أَنَّ مَوَالِيَ لابْنِ الزُّبَيْرِ أَحْرَمُوا إِذْ مَرَّتْ بِهِمْ ضَبُعٌ فَجَذَفُوهَا بِعِصِيِّهِمْ فَأَصَابُوهَا، فَوَقَعَ فِي أَنْفُسِهِمْ، فَأَتَوْا ابْنَ عُمَرَ فَذَكَرُوا ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ" عَلَيْكُمْ كَبْشٌ"، قَالُوا: عَلَى كُلِّ وَاحِدٍ مِنَّا كَبْشٌ؟ قَالَ:" إِنَّكُمْ لَمُغَزَّزٌ بِكُمْ عَلَيْكُمْ جَمِيعًا كُلُّكُمْ كَبْشٌ" . قَالَ: اللُّغَوِيُّونَ: قَوْلُهُ: إِنَّكُمْ لَمُغَزَّزٌ بِكُمْ: أَيْ لَمُشَدَّدٌ عَلَيْكُمْ إِذًا.
عمار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ابن زبیر کے کچھ غلام حالت احرام میں تھے۔ ایک مرتبہ ایک گوہ ان کے پاس سے گزری۔ انہوں نے لاٹھیوں کے ذریعے مار کر اسے قتل کر دیا۔ پھر انہیں اس بارے میں الجھن ہوئی۔ وہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان کے سامنے اس بات کا تذکرہ کیا۔ تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: تم پر ایک دنبے کی قربانی لازم ہو گی۔ انہوں نے عرض کی: کیا ہم میں سے ہر شخص پر دنبے کی قربانی لازم ہو گی؟ تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: تم اپنے اوپر زیادتی کر رہے ہو، تم سب پر ایک دنبے کی قربانی لازم ہو گی۔ علم لغت کے ماہرین نے کہا ہے: روایت کے یہ الفاظ لمعزربکم سے مراد یہ ہے کہ اس صورت میں تم اپنے ساتھ زیادتی کرو گے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2564]
ترقیم العلمیہ: 2530
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10111، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2564، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 8357، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 15862»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥عمار بن أبي عمار الهاشمي، أبو محمد، أبو عبد الله، أبو عمرو، أبو عمر
Newعمار بن أبي عمار الهاشمي ← عبد الله بن عمر العدوي
ثقة
👤←👥حماد بن سلمة البصري، أبو سلمة
Newحماد بن سلمة البصري ← عمار بن أبي عمار الهاشمي
تغير حفظه قليلا بآخره، ثقة عابد
👤←👥يزيد بن هارون الواسطي، أبو خالد
Newيزيد بن هارون الواسطي ← حماد بن سلمة البصري
ثقة متقن
👤←👥أحمد بن منصور الرمادي، أبو بكر
Newأحمد بن منصور الرمادي ← يزيد بن هارون الواسطي
ثقة حافظ
👤←👥عبد الله بن محمد الفقيه، أبو بكر
Newعبد الله بن محمد الفقيه ← أحمد بن منصور الرمادي
ثقة حافظ
Sunan al-Daraqutni Hadith 2564 in Urdu