علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
29. باب وضوء رسول الله صلى الله عليه وسلم
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وضو کا طریقہ
ترقیم العلمیہ : 253 ترقیم الرسالہ : -- 258
نا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ ، نا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ: دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ بِهِ مَرَّةً مَرَّةً، ثُمَّ قَالَ: " هَذَا وَظِيفَةُ الْوُضُوءِ الَّذِي لا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلاةً إِلا بِهِ"، ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ، ثُمَّ قَالَ:" هَذَا وُضُوءٌ، مَنْ تَوَضَّأَ بِهِ كَانَ لَهُ أَجْرُهُ مَرَّتَيْنِ"، ثُمَّ مَكَثَ سَاعَةً ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ ثَلاثًا ثَلاثًا، ثُمَّ قَالَ:" هَذَا وُضُوئِي وَوُضُوءُ النَّبِيِّينَ قَبْلِي" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کے لیے پانی منگوایا، آپ نے اس کے ذریعے ایک، ایک مرتبہ وضو کیا اور پھر آپ نے ارشاد فرمایا: ”یہ وضو کا وہ طریقہ ہے جس کے بغیر اللہ تعالیٰ نماز قبول نہیں کرتا۔“ پھر آپ نے پانی منگوایا اور اس کے ذریعے دو، دو مرتبہ وضو کیا، پھر ارشاد فرمایا: ”یہ اس شخص کے وضو کا طریقہ ہے، جسے وضو کرنے پر دوگنا اجر ملے گا۔“ پھر آپ کچھ دیر ٹھہرے رہے، پھر آپ نے پانی منگوایا، پھر تین، تین مرتبہ وضو کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ میرا اور مجھ سے پہلے انبیاء کے وضو کا طریقہ ہے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 258]
ترقیم العلمیہ: 253
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 419، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 379، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 258، 259، 260، 261، 262، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 5839»
«قال البيهقي: هذا الحديث روي من أوجه كلها ضعيفة، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (2 / 131) _x000D_»
«قال البيهقي: هذا الحديث روي من أوجه كلها ضعيفة، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (2 / 131) _x000D_»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 258 in Urdu
معاوية بن قرة المزني ← عبد الله بن عمر العدوي