الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
19. باب ما جاء فى رمي الجمرة والتعجيل من جمع والتطيب قبل الإفاضة
باب:
ترقیم العلمیہ : 2653 ترقیم الرسالہ : -- 2690
نا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُغَلِّسُ ، نا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ . ح وَثنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ الْمَكِّيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، قَالُوا: نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" إِذَا نَفَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيَكُنْ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ، إِلا الْحُيَّضُ ؛ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لَهُنَّ" . وَقَالَ أَبُو عَمَّارٍ:" مَنْ حَجَّ الْبَيْتَ فَلْيَكُنْ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ إِلا الْحُيَّضُ رَخَّصَ لَهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب کوئی شخص واپس جانے لگے، تو سب سے آخر میں بیت اللہ کا طواف کرے، البتہ حیض والی عورتوں کے لیے یہ حکم نہیں ہے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ اجازت دی ہے (وہ آخری مرتبہ بیت اللہ کا طواف کیے بغیر واپس جا سکتی ہیں)۔ ابوعمار نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے: جو شخص بیت اللہ کا حج کرے، اسے سب سے آخر میں بیت اللہ کا طواف کرنا چاہیے، البتہ حیض والی عورتوں کا حکم مختلف ہے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ اجازت دی ہے (کہ وہ طواف وداع کیے بغیر واپس جا سکتی ہیں)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2690]
ترقیم العلمیہ: 2653
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1761، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3001، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3899، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1730، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 4182،والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 944، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1976، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3071، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2690، 2691، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 5869»
الرواة الحديث:
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي