سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
22. باب فضل الحج والعمرة
باب: حج اور عمرہ کی فضیلت کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2692 ترقیم الرسالہ : -- 2729
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا سَعِيدُ بْنُ عَتَّابٍ أَبُو عُثْمَانَ ، نا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نا هُشَيْمٌ ، عَنِ ابْنِ عَوْفٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهَا فِي عُمْرَتِهَا:" إِنَّ لَكِ مِنَ الأَجْرِ قَدْرَ نَصَبِكِ وَنَفَقَتِكِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے عمرے کے بارے میں ان سے دریافت کیا تھا: ”تمہارے عمرے کا اجر اس حساب سے ہو گا، جتنی مشقت تم نے برداشت کی ہے اور جو خرچ کیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2729]
ترقیم العلمیہ: 2692
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1739، 1740، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2728، 2729، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 826»
الرواة الحديث:
القاسم بن محمد التيمي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق