سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
24. ما جاء فى الحجر الأسود
باب: حجر اسود کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2705 ترقیم الرسالہ : -- 2742
ثنا ثنا ابْنُ مَخْلَدٍ، نا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَغَوِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا سَعِيدٍ ، وَأَبَا هُرَيْرَةَ ، وَابْنَ عُمَرَ ، وَجَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ إِذَا اسْتَلَمُوا الْحَجَرَ قَبَّلُوا أَيْدِيَهُمْ" ، فَقُلْتُ: وَابْنُ عَبَّاسٍ؟ فَقَالَ: وَابْنُ عَبَّاسٍ حَسِبْتُهُ كَثِيرًا.
عطاء بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوسعید خدری، سیدنا ابوہریرہ، سیدنا عبداللہ بن عمر، سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم کو دیکھا ہے، یہ حضرات جب حجر اسود کو استلام کرتے تھے، تو اپنے ہاتھوں کو بوسہ دیا کرتے تھے۔ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے دریافت کیا: ”آپ نے سیدنا ابن عباس کو بھی ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے؟“ تو انہوں نے جواب دیا: ”سیدنا ابن عباس کو میں نے کئی دفعہ ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2742]
ترقیم العلمیہ: 2705
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9319، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2742، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 8923، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 14772»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2742 in Urdu
عبد الله بن عمر العدوي ← جابر بن عبد الله الأنصاري