سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
26. بَابُ ابْتِغَاءِ فَضْلِ اللهِ فِي الْحَجِّ
باب: حج میں اللہ کا فضل تلاش کرنے کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2715 ترقیم الرسالہ : -- 2752
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ، نا مرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، نا الْعَلاءُ بْنُ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ التَّيْمِيِّ ، قَالَ: قُلْتُ لابْنِ عُمَرَ : إِنَّا قَوْمٌ نُكْرَى، ثُمَّ ذَكَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ وَقَالَ:" أَنْتُمْ حُجَّاجٌ".
ابوامامہ تیمی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر سے کہا: ”میں (حاجیوں کو) کرائے پر (سواری جانور) دیتا ہوں۔“ تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اسی کی مانند روایت نقل کی اور یہ فرمایا: ”تم ایک حاجی ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2752]
ترقیم العلمیہ: 2715
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3051، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1653، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1733، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 352، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8749، 11775، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2751، 2752، 2753، 2755، 2756، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 6545»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2752 in Urdu
أبو أمامة التيمي ← عبد الله بن عمر العدوي