پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
28. باب ما يفعل بالمحرم إذا مات
باب: احرام میں آدمی کی موت واقع ہونے کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2742 ترقیم الرسالہ : -- 2779
ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمَرْوَرُوذِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْهَمْدَانِيُّ ، نا عَائِذٌ الْمُكْتِبُ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ مَاتَ فِي هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَاجٍّ أَوْ مُعْتَمِرٍ لَمْ يُعْرَضْ وَلَمْ يُحَاسَبْ، وَقِيلَ لَهُ: ادْخُلِ الْجَنَّةَ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو بھی حاجی یا عمرہ کرنے والا شخص اس حالت میں (یعنی حالت احرام) میں فوت ہو جائے گا، تو اس کی پیشی نہیں ہو گی اور اس سے حساب نہیں لیا جائے گا، اور اس سے کہا جائے گا: تم جنت میں داخل ہو جاؤ۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2779]
ترقیم العلمیہ: 2742
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2779، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 4608، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1169، وأخرجه الطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 5388»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2779 in Urdu
عطاء بن أبي رباح القرشي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق